السلام علیکم

دوستوں آج میں آپ کو یوٹیوب چلانے کا آسان طریقہ بتاتا ہوں اس طریقہ سے یو ٹیوب کوسائن ان اور کوئی بھی ویڈیو اپ لوڈ بھی کی جاسکتی ہے وہ طریقہ کار یہ ہے کہ آپ نے بس پر جاکر اس کے سرچ انجن میں یوٹیوب لکھئے پر جب یو ٹیوب کا آپشن آپ کے سامنے آئے تو اس کے کسی ایک ویڈیو پر کلک کریں تو یو ٹیوب آن ہوجائے گی http://yahoo.com